پسند کی شادی کا خاص وظیفہ

ہر جائز شادی کی نیت اور رشتے اور نکاح کی پاکیزہ سوچ اور نیت کے ساتھ جو مرد یا عورت تمام نفسانی خواہشات کو بالائے طاق رکھ کر پورے یقین و عزم کو برائے کا ر لاکر یہ وظیفہ کرے گا۔اللہ تعالیٰ کے حکم سے ۱۱ دن کے اندر ہی رشتہ منظور ہوگا۔اور یہ رشتہ ساری زندگی کامیاب و کامران او رخوشگوار زندگی کا ضامن ہوگا تمام خیر و عافیت و برکت اللہ تعالیٰ اس جوڑے اور اس کی نسل میں ودیعت
فر مادیںگے۔کسی بھی نماز کے بعد وقت مقرر کے 21 دن یہ عمل کریں ۔اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف اور 2100 مرتبہ

یَا اَللہُ یَا جَامِعُ

پڑھ کے اللہ خوب گڑ گڑا کے دعا کریں ۔ پھر آخری دن سوا کلو سفید مٹھائی یا رس گلے لے کر اس پر 313 مرتبہ یہ دونوں اسماء پڑھ کر نا بالغ بچوں میں تقسیم کردیں۔
بفضلہ تعالیٰ رشتہ منظور ہو گا اور آپ کا مطلوب آپ کو حاصل ہوگا۔اس عمل کو اگر لڑکے یا لڑکی کے ماں باپ دونوں الگ الگ یا ایک ساتھ بھی ہی شروع اور اختتام کرے تو سونے پر سہاگہ ہے ۔
کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلے ہمیشہ اپنے کام کی نیت سے روزانہ کچھ نہ کچھ صدقہ لازمی کیا کریں ۔

نوٹ : خواتین مخصوص ایام میں اس عمل کو جاری رکھ سکتی ہیں ۔
اس وظیفے کی خاص اجازت کیلئےاس ایپلیکشن کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔