طلاق سے بچنے کا خاص عمل

طلاق معاشرے کا ناسور بنتا چلا جا رہا ہے اور وباء کی مانند پھیل رہا ہے۔بعض مرتبہ تو لڑکی بندش رشتہ اور جادو کا شکار ہوتی ہے اور رشتہ نہیں آتا ،نہیں پسند آتا اور بالاخر طے ہونے کی نوبت نہیں آتی ،بعض مرتبہ ایسی بہن بیٹیاںآنا فانا ہی رشتے کے طے ہونے کے بعد رخصت ہو کر شوہر کے گھر چلی جاتی ہیں۔اب ماں باپ کے گھر کی رکاوٹیں جنات ،شیاطین ،جنات ،شیاطین کا نیٹ ورک اور ہمارا دشمن ہمارے سسرال پر حملہ آور ہوجاتا ہے ۔جس کے نتیجے میں بد گمانی بد گفتاریاں گالی گلوچ اور بالآخر طلاق کی نوبت آجاتی ہے شوہر بہنوں کی باتوںاور ماں کے کہنے میں آکر با رہا طلاق کے نا پسندیدہ الفاظ منہ سے نکالنے سے گریز نہیں کرتا ۔بعض مرتبہ لڑکی کو کئی مردوں سے طلاق ہوجاتی ہے۔اب پھر طلاق کے دہانے پر کھڑے ہوئی ہے۔بعض مرتبہ لڑکی کی ماں طلاق دلوانے میں اہم کر دار ادا کرتی ہے اور اپنی بیٹی کو تباہ و برباد کرنے کے لئے سر گرم عمل ہوتی ہے۔ اگر آپ اپنی طلاق روکنا چاہتے ہیں کسی بھی نماز کے بعد کا وقت مقرر کر لیں  اور21 دن تک روزانہ اول آخر 11 مرتبہ درود شریف اور1100 مرتبہ یہ آیت پڑھ کے اللہ سے خوب دعائیں کریں ۔

فَسَیَكْفِیْكَهُمُ اللّٰهُ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ

ان شا ء اللہ صلح ہوگی بیوی جو ناراض ہوئی ماں کے گھر جا کر طلاق کا مطالبہ کر رہی ہے۔واپس آجائے گی اور جس بہن نے پڑھا اس کا شوہر طلاق کی تلوار ہٹالے گا اور آئندہ طلاق کا خطرہ ہمیشہ کے لئے ٹل جائے گا۔
کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلے ہمیشہ اپنے کام کی نیت سے روزانہ کچھ نہ کچھ صدقہ لازمی کیا کریں ۔
نوٹ : خواتین مخصوص ایام میں اس عمل کو نہیںکر سکتی ہیں ۔
اس وظیفے کی خاص اجازت کیلئے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔