جس بہن یا بیٹی کا رشتہ نہ آتا ہو آئے تو پسند نہ آئے اور اگر پسند آئے اور جانبین سے اطمینان ہو تو رشتہ دیکھنے والے واپس جواب نہ دیں او ر غائب ہوجائیں۔مایوسی بڑھتی جارہی ہوتو ماںباپ ناامیدی او ربڑھاپے کی حالت میں بیماری کی وجہ سے بستر پر لگ جائیں ۔او رجوانی کے بعد بیٹی یا بیٹیوں کی سر میں اترتی چاندی دیکھ کر آہیں بھرتے ہوں اور روتے بلکتے ہوں تو متعلقہ لڑکی جس کا رشتہ نہ آتا ہو خود یا پھرگھر کے دیگر ماںبہنیں بیٹیاں تمام لوگ مل کر 40 دن کی نیت سے آیت کریمہ کا سوالاکھ کا ورد او رختم اکٹھا کریں۔
او ر سوا لاکھ کا ختم یا جامع کا کریں۔آداب کی رعایت رکھیں۔ان شاء اللہ 40 دن کے اندر رشتہ ہوگا اور رشتہ خود میں خدائے وحدہ لا شریک کی رضائے اور خیرو برکت بھی شامل ہو
کوئی بھی وظیفہ کرنے سے پہلے ہمیشہ اپنے کام کی نیت سے روزانہ کچھ نہ کچھ صدقہ لازمی کیا کریں ۔
نوٹ : خواتین مخصوص ایام میں اس عمل کو نہیں کرسکتی ہیں ۔
اس وظیفے کی خاص اجازت کیلئےاس ایپلیکشن کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔